ہمارے بارے میں
آخری اپڈیٹ: 6 اکتوبر 2026
یہ ایپ کیا ہے
ڈرائیونگ ٹیسٹ PK ایک مفت مشقی ایپ ہے جو لرنر پرمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کے تحریری ٹیسٹ کی تیاری میں مدد کرتی ہے۔ اس میں ٹریفک سائن اور ٹریفک قوانین کے سوالات اردو اور انگریزی میں موجود ہیں۔
کسی اکاؤنٹ یا رجسٹریشن کی ضرورت نہیں۔
اس میں کیا کیا ہے
• سائن ٹیسٹ اور ٹریفک رولز ٹیسٹ، ہر بار 20 سوالات، ترتیب بدل بدل کر۔
• ہر سوال خود بخود پڑھ کر سنایا جاتا ہے، اردو یا انگریزی میں۔
• اشارے سیکھیں: ہر اشارہ اس کے مطلب اور آواز کے ساتھ۔
• کمزور اشارے: جن سوالوں میں آپ سے غلطی ہوئی انہیں دوبارہ دیکھیں۔
• ڈرائیونگ اسکول: اپنے قریب یا اپنے شہر کے اسکول تلاش کریں۔
• خبریں، ڈرائیونگ گائیڈ اور سرکاری دستاویزات کے لنک۔
ہمارا مقصد
ہمارا مقصد ہے کہ سیکھنے والوں کو بغیر کوچنگ فیس کے ٹیسٹ کی بہتر تیاری کا موقع ملے۔
ہم کوئی سرکاری ادارہ نہیں ہیں اور پنجاب ٹریفک پولیس یا کسی بھی سرکاری محکمے سے وابستہ نہیں۔ تفصیل کے لیے "دستبرداری" کا صفحہ دیکھیں۔
About us
Last updated: 6 October 2026
What this app is
Driving Test PK is a free practice app that helps you prepare for the learner-permit and driving-licence written test. It has road-sign and traffic-rules questions in Urdu and English.
No account or registration is needed.
What you get
• Sign test and traffic-rules test, 20 shuffled questions each time.
• Every question is read aloud automatically, in Urdu or English.
• Learn Signs: every sign with its meaning and voice.
• Weak Signs: revise the questions you got wrong.
• Driving Schools: find schools near you or in your city.
• News, a driving guide and links to official documents.
Our aim
Our aim is to give learners a better chance to prepare for the test without paying for coaching.
We are not a government body and are not affiliated with Punjab Traffic Police or any government department. See the Disclaimer page for details.